آئرلینڈ کی ٹیسٹ کر کٹ میں شکست کیساتھ انٹری ،پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں5وکٹوں سے شکست دیدی
ڈبلن (آئی این پی) آئرلینڈ نے ٹیسٹ کر کٹ میں شکست کیساتھ انٹری کردی،پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں5وکٹوں سے شکست دیکر واحد ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز جیت لی۔پاکستان نے 160رنز کا ہدف44.5اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔پاکستان کی جانب سے امام الحق 74رنز بنا کر ناقابل شکست رہے… Continue 23reading آئرلینڈ کی ٹیسٹ کر کٹ میں شکست کیساتھ انٹری ،پاکستان نے آئرلینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں5وکٹوں سے شکست دیدی