اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

لیونل میسی سال کے بہترین فٹ بالرز کی دوڑ سے باہرہو گئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی سال کا بہترین فٹ بالر ز کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے سال کے بہترین تین کھلاڑیوں کے نام منتخب کر لئے ہیں ٗبہترین فٹبالر کے ایوارڈ کیلئے رئیل میڈرڈ کے کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا ماڈرچ جبکہ تیسران

نام لیور پول اور مصر کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان محمد صلاح کا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق بارسلونا کے لیونل میسی کے کیرئر میں 12سال میںیہ پہلی مرتبہ ہیکہ وہ فائنل تھری میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔سال کے بہترین کھلاڑی کا انتخاب کرنے کیلئے ایوارڈز کی تقریب 24ستمبر کو لندن میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…