گھر کے شیر پھر ڈھیر،بھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں لارڈزٹیسٹ میں شرمناک شکست،ہم شکست کے حقدار تھے،کوہلی نے بڑا اعتراف کرلیا
لارڈز(آن لائن) انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 159رنز سے شکست دیکر دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرلی ہے،بھارتی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی لڑکھڑا گئی اور صرف 130رنزپر ڈھیر ہوگئی ،جیمز اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ نے چار ،چار وکٹیں حاصل کر بھارتی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے ۔ انگلینڈ نے… Continue 23reading گھر کے شیر پھر ڈھیر،بھارتی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں لارڈزٹیسٹ میں شرمناک شکست،ہم شکست کے حقدار تھے،کوہلی نے بڑا اعتراف کرلیا







































