ایشین جونیئر اسکول باکسنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی عائشہ ممتازسیمی فائنل میں پہنچ گئی
ابوظہبی (این این آئی)پاکستان کی عائشہ ممتاز نے ابوظہبی میں جاری ایشین جونیئر اینڈ اسکول باکسنگ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بناکر میڈل یقینی بنالیا ہے۔سرگودھا سے تعلق رکھنے والی اسکول کی طالبہ 15 سالہ عائشہ ممتاز ایونٹ میں 46 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں شریک تھیں۔عائشہ ممتاز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے… Continue 23reading ایشین جونیئر اسکول باکسنگ چیمپئن شپ: پاکستان کی عائشہ ممتازسیمی فائنل میں پہنچ گئی