دنیائے فٹ بال کے بادشاہ رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان
کراکس (این این آئی)فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ معروف پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق لب کشائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹ بال کے مقبول ترین کھلاڑی نے حالیہ انٹرویو میں آئندہ 3 برس میں ریٹائر ہونے کا عندیہ دے دیا۔ 39 سالہ فٹبال… Continue 23reading دنیائے فٹ بال کے بادشاہ رونالڈو کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان