کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، بھارتی صحافی حکومت پر برس پڑے
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی صحافی شیکھر لوتھرا نے بی سی سی آئی اور بی جے پی کو ٹیم پاکستان نہ بھیجنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، پیسے کی ریل پیل سے آپ کرکٹ کا دل نہیں دل… Continue 23reading کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، بھارتی صحافی حکومت پر برس پڑے










































