عامر نے بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(این این آئی) قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کیریبئن ٹی 20 لیگ میں انٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے لیے کھیلتے ہوئے محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25… Continue 23reading عامر نے بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا