پی سی بی نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا
لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے منگل کی شام پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے کا عمل شروع کرنے کا کام سونپا… Continue 23reading پی سی بی نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا