ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

ملتان(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باقی رہ جانے والے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل 8 کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جو کہ تمام ناکام رہے تھے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد،… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

آج میرے لیے سیاہ دن ہے: عثمان قادر کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

آج میرے لیے سیاہ دن ہے: عثمان قادر کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

کراچی (این این آئی)پاکستان کے اسپن بولر عثمان قادر کی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں صوبیہ عثمان نے لکھا ہے کہ آج میرے لیے بطور پاکستانی ایک سیاہ دن ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading آج میرے لیے سیاہ دن ہے: عثمان قادر کی اہلیہ کا جذباتی پیغام

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، لنکن سپنر پر ایک سال کی پابندی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، لنکن سپنر پر ایک سال کی پابندی

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( اّئی سی سی) نے سری لنکا کے سپنر پراوین جیا و کراما پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپنر پراوین جیا و کراما پر انٹرنیشنل کرکٹ اور لنکا پریمیئر لیگ میں اینٹی کرپشن کوڈ کی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، لنکن سپنر پر ایک سال کی پابندی

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب پشاور میں ہوگی۔قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، محمد… Continue 23reading کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں، بدعنوانیوں کا انکشاف

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں، بدعنوانیوں کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بورڈ آف گورنرز اور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران کو میٹنگ اور ڈیلی الاؤنس کی ادئیگیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا… Continue 23reading پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں، بدعنوانیوں کا انکشاف

بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے’ استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے’ استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل

کراچی(این این آئی)سابق کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کے تاخیر سے استعفے پر ہنسی آرہی ہے۔گزشتہ روز بابراعظم نے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اور فیملی کے ساتھ… Continue 23reading بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے’ استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل

بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قراردے دیئے گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قراردے دیئے گئے

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے والے بابر اعظم پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔ پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے 137 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جس میں سے 83 میچز میں فتح سمیٹی۔ اس کے علاوہ انہوں نے 84 ٹی… Continue 23reading بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قراردے دیئے گئے

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ویڈیو شیئر کی جس میں کرکٹر کو اہلیہ کرکٹ کے قانون بتارہی ہیں۔ ویڈیو کے شروع میں انوشکا… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

”مین آف پلاٹینم ”عورتیں اب دھونی کے نام کے زیورات پہنیں گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

”مین آف پلاٹینم ”عورتیں اب دھونی کے نام کے زیورات پہنیں گی

نئی دہلی (این این آئی)زیورات بنانے والی بھارتی کمپنی نے سابق کرکٹ کپتان مہندر سنگھ دھونی کے دستخط شدہ زیورات کو مارکیٹ میں لانچ کردیا۔بھارتی کرکٹ لیجنڈ ایم ایس دھونی سے متاثر ہوکر پلاٹینیم گلڈ انٹرنیشنل (پی جی آئی) انڈیا کے ‘مین آف پلاٹینم’ نے کرکٹر کے دستخط شدہ زیورات صارفین کے لیے پیش کیے… Continue 23reading ”مین آف پلاٹینم ”عورتیں اب دھونی کے نام کے زیورات پہنیں گی

1 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 2,295