ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں
لندن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (اّئی سی سی) نے بھارت میں ہونیوالے ون ڈے ورلڈکپ 2023 سے متعلق کمائی کی تفیصلات شیئر کردیں۔اّئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 2023 ورلڈکپ کے دوران سیاحت اور میچز کے ذریعے 1.39 بلین ڈالر (11 ہزار 637 کروڑ… Continue 23reading ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیں