جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ(آج) ہفتہ 15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان،… Continue 23reading بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

بھوبنیشور(آئی این پی)ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز(آج)ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور بیلجئم کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام5بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے مابین شام6بجے کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(آئی این پی)پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا، تاہم ایونٹ کے میچز کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایشیا کپ شروع ہونے سے کچھ عرصہ قبل کیا… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

انا اللہ و انا الیہ راجعون! معروف کرکٹر کا انتقال،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

انا اللہ و انا الیہ راجعون! معروف کرکٹر کا انتقال،فضا سوگوار ہوگئی

لاہور(این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی شرمین خان 46 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔شرمین خان کی بہن شائزہ خان کے مطابق ان کا انتقال نمونیا کے باعث ہوا۔شرمین خان اور شائزہ خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ کے آغاز میں اہم کردار ادا کیا تھا۔شرمین خان نے 2ٹیسٹ… Continue 23reading انا اللہ و انا الیہ راجعون! معروف کرکٹر کا انتقال،فضا سوگوار ہوگئی

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ 20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ٗ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے شروع ہوگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز سپنر یاسر شاہ کو فیمی مسائل کی وجہ سے پاکستان میں رکنے کی اجازت… Continue 23reading قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ20دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا

ولنگٹن(این این آئی)سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ 15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا ۔میڈیار پورٹ کے مطابق آئی لینڈرز ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا باقائدہ آغاز 15 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ سے کریگی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون… Continue 23reading سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا

قومی کبڈی چمپئن شپ 2 جنوری سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

قومی کبڈی چمپئن شپ 2 جنوری سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کبڈی چمپئن شپ آئندہ ماہ 2 جنوری سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 13 ملکی اور دو غیر ملکی ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں بھارت، ایران، پاکستان واپڈا،… Continue 23reading قومی کبڈی چمپئن شپ 2 جنوری سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہوگی

بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ٗ ٹیم مکمل طورپر متحد اور فٹ ہے : عثمان خواجہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ٗ ٹیم مکمل طورپر متحد اور فٹ ہے : عثمان خواجہ

پرتھ(این این آئی)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ٗٹیم مکمل طور پر فٹ اور متحد ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ نے کہاکہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، بھارت… Continue 23reading بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ٗ ٹیم مکمل طورپر متحد اور فٹ ہے : عثمان خواجہ

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

پرتھ(این این آئی)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعہ کو پرتھ میں شروع ہوگا۔ بھارت کو چار میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ… Continue 23reading آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا

1 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 2,301