کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر،پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں طبل جنگ بجا دیا گیا
کولمبو(آئی این پی)ایمرجنگ ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں (آج)جمعرات کو کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں برتری کی جنگ لڑیں گی۔فائنل تک رسائی کے لیے دوسرا معرکہ میزبان سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہوگا، یاد رہے کہ کراچی میں ہونے والے گروپ بی کے مقابلوں… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر،پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں طبل جنگ بجا دیا گیا