پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں سرفراز احمد پاکستان کی طرف سے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔سرفراز احمد نے بطور وکٹ کیپر… Continue 23reading پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا