پریمئر سپر لیگ سیزن II،جاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی کی راؤنڈ میچز میں کامیابی
لاہور( این این آئی)کارپوریٹ سیکٹر کی جاری پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے پہلے راؤنڈ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا،ٹاؤن شپ وائٹس اور ماڈل ٹاؤن وائٹس کرکٹ گراؤنڈ زمیں کھیلے گئے میچز میں جاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی نے کامیابی حاصل کی ۔ٹاؤن شپ وائٹس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے… Continue 23reading پریمئر سپر لیگ سیزن II،جاز، تھری ڈی موڈلنگ اورآئی پی سی کی راؤنڈ میچز میں کامیابی