بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں کل مزید دو میچز کھیلے جائیں گے
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں (کل) جمعہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور سلہٹ سکسرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ٗدوسرا میچ کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل 8 فروری کو… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں کل مزید دو میچز کھیلے جائیں گے