ٹیسٹ کرکٹ کوختم کرنے کے بیانات کے بجائے سپورٹ کی ضرورت ہے : اظہرعلی
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے بازاظہرعلی نے کہا ہے کہ عاقب جاوید سمیت سب کواس وقت ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کے بیانات دینے کے بجائے سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے محرومی کا بھی بہت نقصان ہورہا ہے۔عاقب جاوید… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ کوختم کرنے کے بیانات کے بجائے سپورٹ کی ضرورت ہے : اظہرعلی