جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب : جنون گروپ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

دبئی(این این آئی)پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ ، آئمہ بیگ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب (آج)جمعرات کو دبئی میں ہوگی ۔ تقریب میں جنون گروپ کرکٹ دیوانوں کو جنونی کریں گے، شجاع حیدر اور آئمہ بیگ کی بھی سریلی انٹری ہو گی۔انگلش بینڈ بونی ایم اورینگ دیسی کا ریپ تماشائیوں کو پرجوش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…