جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈ بی کے ڈراز (آج)نکالے جائینگے

datetime 15  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈ بی کے ڈرا ز (آج) ہفتہ کو نکالے جائینگے ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اوج ظہور کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی منعقد ہونیوالی چمپئن شپ پاکستان سپورٹس

کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں26فروری سے 2مارچ تک کھیلی جائے گی جس میں ملک بھر سے 8ٹیمیں راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی، کوہاٹ ، مردان ، میرپور خاص، ڈیرہ اسماعیل خان اور سرگودھا کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ انہوں نے بتایا کہ چمپئن شپ کیلئے ڈراز کا اعلان (کل) ہفتہ کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ہیڈ آفس لاہور میں کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…