پاکستان سپر لیگ فور میں ملتان سلطانز کا پہلا امتحان، کل کراچی کنگز سے جوڑ پڑے گا
دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کا مقابلہ جمعہ کو کراچی کنگز سے ہوگا ،شعیب ملک ملتان سلطانز کی قیادت کرینگے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کے ساتھ میچ ساڑھے چار بجے شروع ہو گا، کپتان شعیب ملک جیت کیلئے پر عزم ہیں ، جیمز وینس… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ فور میں ملتان سلطانز کا پہلا امتحان، کل کراچی کنگز سے جوڑ پڑے گا







































