ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز کا معاہدہ منسوخ ہو جانے کے بعد ٹیم کی دوبارہ نیلامی کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار

بھارت کاایشیا کپ 2020کی میزبانی پر اعتراض،پاکستان میں نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

بھارت کاایشیا کپ 2020کی میزبانی پر اعتراض،پاکستان میں نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

نئی دلی/لاہور(آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2020کی پاکستان کو ملنے والی میزبانی پر اعتراض اٹھا تے ہوئے پاکستان میں نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ اگر ایشیا کپ پاکستان میں ہوا بھارت شرکت نہیں کریگا۔ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی… Continue 23reading بھارت کاایشیا کپ 2020کی میزبانی پر اعتراض،پاکستان میں نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ یعنی سوار ی کی ویڈیو سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوگئی جس میں وہ دلکش ہیوی بائیک پر گھومتے دکھائی دیئیگولڈ ونگ نامی جاپانی کمپنی کی یہ دلکش بائیک 125ہارس… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ٗ سری لنکا کو شکست دینگے : روز ٹیلر

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ٗ سری لنکا کو شکست دینگے : روز ٹیلر

ولنگٹن (این این آئی)سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج)15دسمبر سے ولنگٹن میں شروع ہوگا ۔میڈیار پورٹ کے مطابق آئی لینڈرز ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا باقائدہ آغاز 15 دسمبر کو پہلے ٹیسٹ میچ سے کریگی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون… Continue 23reading پاکستان کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ٗ سری لنکا کو شکست دینگے : روز ٹیلر

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی کا فیفا کو پاکستان میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجنے کا مطالبہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی کا فیفا کو پاکستان میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجنے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فٹ بال کی گورننگ باڈی کو خط لکھ دیا ہے ۔ نو منتخب باڈی نے فیفا سے درخواست کی ہے کہ پاکستان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجا جائے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی کا فیفا کو پاکستان میں فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجنے کا مطالبہ

بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ(آج) ہفتہ 15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان،… Continue 23reading بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

بھوبنیشور(آئی این پی)ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز(آج)ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور بیلجئم کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام5بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے مابین شام6بجے کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ،سیمی فائنل لائن اپ مکمل، سیمی فائنلزآج کھیلے جائیں گے

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ڈھاکا(آئی این پی)پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا، تاہم ایونٹ کے میچز کہاں ہوں گے اس کا فیصلہ ایشیا کپ شروع ہونے سے کچھ عرصہ قبل کیا… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری،ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

انا اللہ و انا الیہ راجعون! معروف کرکٹر کا انتقال،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

انا اللہ و انا الیہ راجعون! معروف کرکٹر کا انتقال،فضا سوگوار ہوگئی

لاہور(این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی شرمین خان 46 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔شرمین خان کی بہن شائزہ خان کے مطابق ان کا انتقال نمونیا کے باعث ہوا۔شرمین خان اور شائزہ خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ کے آغاز میں اہم کردار ادا کیا تھا۔شرمین خان نے 2ٹیسٹ… Continue 23reading انا اللہ و انا الیہ راجعون! معروف کرکٹر کا انتقال،فضا سوگوار ہوگئی

Page 698 of 2261
1 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 2,261