منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی جانب سے پاکستان کی کوئین آف پاپ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 4 کا فائنل 17مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کی اختتامیہ تقریب میں پاکستان کی مایہ ناز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو خراج تحسین پیش کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاپ گلوکارہ

نازیہ حسن کے بھائی اور گلوکار زوہیب حسن نے ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ ہمارا گانا پی ایس ایل کی اختتامیہ تقریب میں پیش کیا جائیگا۔پاپ کی ملکہ نازیہ حسن 1965میں 35سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں ۔واضح رہے کہ نازیہ حسن پاکستان کی پہلی گلوکارہ ہیں جنہوں نے محض 15سال کی عمر میں فلم فیئر ایوارڈ اپنے نا م کیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…