ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نیتھن لیون نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

نیتھن لیون نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پرتھ(آئی این پی) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیتھن لیون نے بھارت کیخلاف پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 5وکٹیں اڑا کر ساتویں مرتبہ برصغیر کی کسی ٹیم کے خلاف 5وکٹیں حاصل کیں۔برصغیر کی ٹیموں کے خلاف… Continue 23reading نیتھن لیون نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

پرتھ(آئی این پی)بھارتی بلے باز پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ میانک اگروال کو متبادل کے طور پر ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔پرتھوی شاہ کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں کیچ تھامنے کی کوشش کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ کے نوجوان بلے باز ٹام لیتھم نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بیٹ کیری کر کے انفرادی طور پر سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔نیوزی لینڈ کے اوپنر نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی ٗ سیریز 1-1سے برابر

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی ٗ سیریز 1-1سے برابر

پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا نے بھارت کو پرتھ ٹیسٹ میں 146 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز 1۔1 سے برابر کردی۔کینگروز نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 287 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 140 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔کھیل کے پانچویں اور آخری روز… Continue 23reading آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو 146 رنز سے شکست دے دی ٗ سیریز 1-1سے برابر

پرتھ ٹیسٹ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں گرما گرمی ،تلخ جملوں کا تبادلہ آسٹریلیا کو بھاری پڑ گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

پرتھ ٹیسٹ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں گرما گرمی ،تلخ جملوں کا تبادلہ آسٹریلیا کو بھاری پڑ گیا

پرتھ (این این آئی)پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں گرما گرمی ہوگئی اور دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔پرتھ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلین قائد ٹم پین کے درمیان گرما گرمی اس وقت ہوئی جب وکٹ پر موجود ٹم پین… Continue 23reading پرتھ ٹیسٹ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور آسٹریلوی قائد ٹم پین میں گرما گرمی ،تلخ جملوں کا تبادلہ آسٹریلیا کو بھاری پڑ گیا

معروف کرکٹر کی اپنی بیوی کے تسمے باندھتے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

معروف کرکٹر کی اپنی بیوی کے تسمے باندھتے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی (اے این این ) سابق بھارتی کپتان دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے ایسی تصویر وائرل ہو گئی ہے کہ انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئی بھی شخص دنیا میں کتنا یہ طاقتور کیوں نہ ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے آگے بے بس… Continue 23reading معروف کرکٹر کی اپنی بیوی کے تسمے باندھتے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

عمران خان کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب،پی سی بی کی فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

عمران خان کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب،پی سی بی کی فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئندہ ڈومیسٹک سیزن سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے ماسٹر پلان تیارلیا ہے اور اس بارے میں حتمی منظوری (آج)منگل کو لاہور میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز… Continue 23reading عمران خان کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب،پی سی بی کی فرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا نظام لانے کی تیاریاں مکمل

پرتھ ٹیسٹ میں متنازع کیچ کے بعدویرات کوہلی بے قابو ہوگئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

پرتھ ٹیسٹ میں متنازع کیچ کے بعدویرات کوہلی بے قابو ہوگئے

پرتھ(آئی این پی) پرتھ ٹیسٹ میں متنازع کیچ کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی بے قابو ہوگئے۔123کے انفرادی اسکور پر ان کے بیٹ سے چھوکر آنے والے گیند کو پیٹر ہینڈز کومب نے ڈائیو لگاکر تھاما، جس پر امپائر کماردھرما سینا نے انھیں آٹ قرار دیا مگر انھوں نے ریویو لے لیا جس پر تھرڈ… Continue 23reading پرتھ ٹیسٹ میں متنازع کیچ کے بعدویرات کوہلی بے قابو ہوگئے

منکی اسکینڈل : ہربھجن مجھ سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑا تھا، سائمنڈز

datetime 17  دسمبر‬‮  2018

منکی اسکینڈل : ہربھجن مجھ سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑا تھا، سائمنڈز

پرتھ /ممبئی(آئی این پی)آسٹریلیا کے سابق آل راونڈر اینڈریو سائمنڈز نے ایک بار پھر برسوں پرانے منکی اسکینڈل کا تذکرہ چھیڑ دیا۔انھوں نے دعوی کیاکہ بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ان سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑے تھے۔ ایک دہائی قبل 2008میں کھیلے گئے سڈنی ٹیسٹ میں میزبان سائیڈ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا… Continue 23reading منکی اسکینڈل : ہربھجن مجھ سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑا تھا، سائمنڈز

Page 694 of 2261
1 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 701 702 703 2,261