جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بنگلادیش پریمیئر لیگ : محمد حفیظ کو این او سی مل گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

بنگلادیش پریمیئر لیگ : محمد حفیظ کو این او سی مل گیا

لاہور(آئی ا ین پی)محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی مل گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے این او سی جاری کردیا۔ راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کیلیے آل رانڈر 3… Continue 23reading بنگلادیش پریمیئر لیگ : محمد حفیظ کو این او سی مل گیا

50،60نہ 70کروڑ، جہانگیر ترین کے بیٹے نے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کتنے کروڑ میں خرید لی؟پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

50،60نہ 70کروڑ، جہانگیر ترین کے بیٹے نے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کتنے کروڑ میں خرید لی؟پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خرید لی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم فرنچائز کی فروخت کے لیے بڈنگ لاہور میں ہوئی جس میں علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق حاصل کرلیے۔پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم تقریباً 73 کروڑ… Continue 23reading 50،60نہ 70کروڑ، جہانگیر ترین کے بیٹے نے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کتنے کروڑ میں خرید لی؟پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : یاسر شاہ ایک درجہ تنزلی کے بعد 10ویں پوزیشن پر پہنچ گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : یاسر شاہ ایک درجہ تنزلی کے بعد 10ویں پوزیشن پر پہنچ گئے

دبئی(این این آئی)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر ایک درجہ تنزلی کے بعد دسویں پوزیشن پر آ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی بولر… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : یاسر شاہ ایک درجہ تنزلی کے بعد 10ویں پوزیشن پر پہنچ گئے

امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا : میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا : میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

ڈھاکہ (این این آئی) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائر پر چلانے پر بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امپائر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر شکیب الحسن کے کارکردگی پوائنٹس میں سے ایک پوائنٹ… Continue 23reading امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا : میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

اسلام آباد(این این آئی)ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کے عہدیداران کے خلاف انکوائری… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

میلبورن (این این آئی) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ26 دسمبر سے میلبورن کے مقام پر شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا… Continue 23reading آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر شوہر کی جانب سے سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جوتے آپ نے دلائے ہیں… Continue 23reading بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں اولمپین قمر ابراہیم کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کی اگلی اسائنمنٹ پرو ہاکی لیگ ہے جس کیلئے کیمپ یکم جنوری سے لگایا جائیگا، اس موقع پر پی ایچ ایف کی جانب سے ٹیم اور مینجمنٹ میں… Continue 23reading قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

کرائسٹ چرچ (این این آئی) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 26 دسمبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

Page 691 of 2261
1 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 2,261