ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھویٹ نے بنگلہ دیشی امپائرز کی دیانتداری پر سوال اٹھادیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھویٹ نے بنگلہ دیشی امپائرز کی دیانتداری پر سوال اٹھادیا

ڈھاکا(آئی این پی) ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھویٹ نے بنگلہ دیشی امپائرز کی دیانتداری پر سوال اٹھادیا، ان کا کہنا تھا کہ میں ان کو بے ایمان نہیں کہنا چاہتا مگر خود کو اس لفظ کے قریب روک رہا ہوں، پوری سیریز کے دوران جتنے بھی ففٹی ففٹی فیصلے تھے سب ہمارے خلاف گئے۔ اپنی… Continue 23reading ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھویٹ نے بنگلہ دیشی امپائرز کی دیانتداری پر سوال اٹھادیا

پی ایس ایل ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

پی ایس ایل ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے

ملتان (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کے لئے 4نام شارٹ لسٹ کرلئے۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹیم ملتان کے ساتھ 4 نام ملتان ملنگز، ملتان جنوبیز، ملتان سینٹس اور ملتان بہادرز… Continue 23reading پی ایس ایل ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے

آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا مذاق اڑا دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا مذاق اڑا دیا

سڈنی (آئی این پی)آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب رویے کا مظاہرہ کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی مستقل زیر عتاب ہیں اور اب آسٹریلین صحافی نے ویڈیو پوسٹ کر کے ان کی مذاق اڑا دیا۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات… Continue 23reading آسٹریلین صحافی نے بھارتی کپتان کوہلی کا مذاق اڑا دیا

فری سٹائل سکیئنگ، سندرا نسلینڈ پھر ورلڈ چیمپئن بن گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

فری سٹائل سکیئنگ، سندرا نسلینڈ پھر ورلڈ چیمپئن بن گئیں

روم(آئی این پی)اٹلی میں فری سٹائل اسکیئنگ کے عالمی مقابلے، ناہموار برفیلے ٹریک پر توازن برقرار رکھتے ہوئے رفتار کا بھی کمال دکھایا، مائڈل برادرز کی شاندار فتح، سویڈن کی سندرا نسلینڈ پھر ورلڈ چیمپئن بن گئیں۔اطالوی برف پوش پہاڑوں پر ورلڈ فری سکیئنگ کے عالمی مقابلے میں دنیا بھر کے سکیئرز اِن ایکشن ہوئے… Continue 23reading فری سٹائل سکیئنگ، سندرا نسلینڈ پھر ورلڈ چیمپئن بن گئیں

دو ہزار اٹھارہ میں بھی فٹبال کا سب سے زیادہ چرچا رہا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

دو ہزار اٹھارہ میں بھی فٹبال کا سب سے زیادہ چرچا رہا

اسلام آباد(آئی این پی) دو ہزار اٹھارہ میں بھی فٹبال کا سب سے زیادہ چرچا رہا، دنیا بھر میں فٹبال فین نے اس کھیل کو خوب سراہا اور بھرپور لطف اندوز ہوئے۔یوں تو تمام ہی کھیل دنیا بھر میں کھیلے جاتے ہیں لیکن فٹبال کو بین الاقومی سطح پر خاص مقبولیت حاصل ہے۔ اس کھیل… Continue 23reading دو ہزار اٹھارہ میں بھی فٹبال کا سب سے زیادہ چرچا رہا

سرفراز احمد غصے کے تیز ہیں لیکن اچھے کپتان ہیں، کرکٹ کی ابتدا میں وکٹ کیپنگ کی ،35میچز میں کتنی وکٹوں کا ٹارگٹ بنایاتھا؟یاسر شاہ کے انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

سرفراز احمد غصے کے تیز ہیں لیکن اچھے کپتان ہیں، کرکٹ کی ابتدا میں وکٹ کیپنگ کی ،35میچز میں کتنی وکٹوں کا ٹارگٹ بنایاتھا؟یاسر شاہ کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین200وکٹوں کے ریکارڈ ہولڈر یاسرشاہ وکٹ کیپنگ بھی کرتے رہے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ ان کے والد کو کوچز نے قائل کیا تھا کہ بیٹے کو کرکٹ کے میدان میں لائیں،یہ بہت آگے جائے گا، سرفرازغصہ کا تیزلیکن اچھا کپتان ہے، لیگ اسپن اور گگلی کے ماہربالر یاسر… Continue 23reading سرفراز احمد غصے کے تیز ہیں لیکن اچھے کپتان ہیں، کرکٹ کی ابتدا میں وکٹ کیپنگ کی ،35میچز میں کتنی وکٹوں کا ٹارگٹ بنایاتھا؟یاسر شاہ کے انکشافات

عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی زبردست پوزیشن

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی زبردست پوزیشن

دبئی (این این آئی)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی جس کے مطابق پاکستان پہلے نمبر پر براجمان ہے۔پاکستان کی گزشتہ ایک برس سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی جاری ہے اور رواں سال کے اختتام پر بھی اسے اس کا… Continue 23reading عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی زبردست پوزیشن

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی آج جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی آج جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی (آج)پیر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق احسان مانی کرکٹ جنوبی افریقہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملیں گے اور انہیں نیشنل مینز اور ویمنز ٹیموں کے بھیجنے کی دعوت دینگے ۔ رپورٹ کے مطابق وہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی آج جنوبی افریقہ روانہ ہونگے

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو دھچکا، انجرڈ عباس اور شاداب پہلے ٹیسٹ سے باہر

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو دھچکا، انجرڈ عباس اور شاداب پہلے ٹیسٹ سے باہر

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقا کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان مکمل فٹ نہ ہو سکے اور دونوں باؤلرز انجری کے سبب پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔شاداب خان گروئن انجری جبکہ محمد عباس کندھے کی انجری کے سبب سنچورین ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں… Continue 23reading جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو دھچکا، انجرڈ عباس اور شاداب پہلے ٹیسٹ سے باہر

Page 687 of 2261
1 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 2,261