پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ2019ء میں کھیلی جائے گی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق کوئٹہ میں شیڈول ایونٹ میں چاروں صوبے ، واپڈا ، نیوی ، پولیس… Continue 23reading پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ2019ء میں کھیلی جائے گی