اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

رواں سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد رہا

datetime 28  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اگرسال2019ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کاجائزہ لیاجائے تواس سال زیادہ ترمیچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کوشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 2019 میں پاکستان نے2ٹیموں کے خلاف8ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور6میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑا ۔پاکستان کی کامیابی کا تناسب

25 فیصد ہے۔ آسٹریلیاکے خلاف3میچ کھیلے اورتینوں میچ ہارے۔جنوبی افریقہ کے خلاف5میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور3میچ ہارے۔8میچوں میں پاکستان کی جانب سے صرف3سنچریاں بنیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں2ٹیسٹ کھیلے اوردونوں ٹیسٹ پاکستان نے ہارے۔اس کارکردگی کی بناپرقومی کرکٹ ٹیم سے ورلڈکپ جیتنے کی خواہش کرنادیوانے کے کواب سے کم نہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…