اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن اور افسوسناک ہے ، جان شیر خان

datetime 4  اپریل‬‮  2019

انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن اور افسوسناک ہے ، جان شیر خان

اسلام آباد(این این آئی)سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے کہاہے کہ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن اور افسوسناک ہے بلکہ کھلاڑیوں کو ہوم کورٹ کا فائدہ اٹھانا چاہیے تھا ،سکواش کے سینئر کھلاڑیوں کی بجائے جونیئر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن اور افسوسناک ہے ، جان شیر خان

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچزکل کھیلے جائیں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچزکل کھیلے جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ (کل )ہفتہ کو ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ، پہلے میچ میں روور کلب کا مقابلہ ایور گرین کلب سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں اکبر کلب… Continue 23reading اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچزکل کھیلے جائیں گے

ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے، سرفراز احمد نے قوم کو آس دلا دی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے، سرفراز احمد نے قوم کو آس دلا دی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ اور فنکاروں کا چولی دامن کا ساتھ ہے، دونوں ایک دوسرے کے شعبوں میں… Continue 23reading ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے، سرفراز احمد نے قوم کو آس دلا دی

آئی سی سی کی ورلڈ کپ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز

datetime 3  اپریل‬‮  2019

آئی سی سی کی ورلڈ کپ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز

لاہور(این این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز دیدی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور منجمنٹ اگلے ایک دو روز میں ٹیم کے انتخاب کیلئے مشاورت کا آغاز کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی 23 اپریل… Continue 23reading آئی سی سی کی ورلڈ کپ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز

ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ سکواڈ کا اعلان،جانتے ہیں قیادت کون کریگا؟

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ سکواڈ کا اعلان،جانتے ہیں قیادت کون کریگا؟

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کیلئے ٹیم کا اعلان کر کے نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا،کین ویلیمسن نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت… Continue 23reading ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ سکواڈ کا اعلان،جانتے ہیں قیادت کون کریگا؟

ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے : انضمام الحق

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے : انضمام الحق

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے،زیادہ میچز کھلنے سے بیٹسمین کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے،ہمیں اچھے فاسٹ بولرز ملے ہیں۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے : انضمام الحق

ایم پی ایز الیون نے ایمرا سینئرز کو 2 رنز سے ہرا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019

ایم پی ایز الیون نے ایمرا سینئرز کو 2 رنز سے ہرا دیا

لاہور (این این آئی )ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ کے رنگارنگ میچزز کا سلسلہ جاری ہے۔پہلے میچ میں اینٹی کرپشن کی ٹین نے سپر اوور میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شکست دے دی۔دوسرے میچ میں ایم پی ایز الیون کا سامنا ایمرا سنیئرز الیون کے ساتھ ہوا۔کپتان جہانگیر خانزادہ ،صہیب بھر تھ بلال اکبر خان، سمیع… Continue 23reading ایم پی ایز الیون نے ایمرا سینئرز کو 2 رنز سے ہرا دیا

قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ یکم سے 5 مئی تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی جائے گی جس میں تین کھلاڑی جن میں طیب اسلم اور… Continue 23reading قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے28 اپریل کو ملائشیاء روانہ ہوگی

انڈین پریمیر لیگ،ایک اور بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

انڈین پریمیر لیگ،ایک اور بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

اسلام آباد (این این آئی)انڈین پریمیر لیگ کے میچز کے دوران سٹے بازی کیس میں بھارتی وومن ٹیم کے سابق کوچ توشار آروتھے کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے توشار آروتھے کے کیفے سے 19 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا اور توشار آروتھے پر سٹے بازوں کو سہولت فراہم کرنے کا… Continue 23reading انڈین پریمیر لیگ،ایک اور بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

1 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 2,329