بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے، سرفراز احمد نے قوم کو آس دلا دی

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ اور فنکاروں کا چولی دامن کا ساتھ ہے، دونوں ایک دوسرے کے شعبوں میں گہری دلچسپی لیتے رہے ہیں۔اس موقع پر گلوکار سلیم جاوید نے کہا کہ موسیقی کے بعد کرکٹ میرا جنون ہے۔

میں کپتان سرفراز احمد کی بیٹنگ اور کیپنگ کا دیوانہ ہوں، ان کا کہنا تھا کہ میں نے کرکٹرز کے لیے سب سے پہلے گیت تیار کیے۔سلیم جاوید نے بتایا کہ عمران خان اور میانداد کیلئے گائے ہوئے گیت بہت مقبول ہوئے، میں اب سرفراز احمد کے لیے بھی نغمہ تیار کروں گا مجھے امید ہے سرفراز دھوکا نہیں دے گا۔تقریب میں میزبان بابر عباسی کی جانب سے کپتان سرفراز احمد کو تحائف پیش کئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…