جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن اور افسوسناک ہے ، جان شیر خان

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے کہاہے کہ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن اور افسوسناک ہے بلکہ کھلاڑیوں کو ہوم کورٹ کا فائدہ اٹھانا چاہیے تھا ،سکواش کے سینئر کھلاڑیوں کی بجائے جونیئر پر

توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں قومی کھلاڑیوں کا سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرنا مایوس کن بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر چیف آف ائیر سٹاف ائیر مارشل مجاہد انور خان تو کھلاڑیوں کو پوری سہولیات فراہم کررہے ہیں تاہم کھیل کے میدان میں پوری تیاری کے ساتھ اتارنا یا اترنا کوچ اور کھلاڑی کی ذمہ داری بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں پر روزانہ پریکٹس کرتے ہیں ہوم کورٹ کا فائدہ نہ اٹھا سکے بلکہ کوارٹر فائنل میں ہی ہار گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سکواش کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ ایک نچلی سطح بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے کی ضرورت ہے، جان شیر خان نے کہاکہ صوبائی حکومتوں کو چاہئے کہ ضلعی سطح سکواش کے کورٹ بنائے۔انہوں نے کہا کہ ابھی ایک ماہ بعد سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو رہی ہیں اسی دوران تربیتی کیمپ لگائے جائیں تاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…