عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا چھٹا میچ 23 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی
لارڈز(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقہ کے خلاف 23جون کو کھیلے گی ،دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ۔ شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم چھٹا میچ 23 جون کو… Continue 23reading عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا چھٹا میچ 23 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی











































