آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار
نائونٹن (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹائونٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویری کہانی میں پاکستانی شائقین کرکٹ کی تعریف کی ہے۔