بھارت کیخلاف سرفرازاحمد کی پرفارمنس پر سچن ٹنڈولکر نے بہترین تبصرہ کردیا
مانچسٹر(آن لائن )پاکستان کو بھارت نے ورلڈ کپ کے میچ میں عبرتناک شکست سے دوچار کردیا اور اب پاکستانی کپتان سرفرازاحمد کی کارکردگی پر بھارت کے لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈ ولکر نے بھی تبصرہ کردیا۔سچن ٹنڈولکر کا خیال ہے کہ سرفرازا حمد کنفیوز تھے اور ان کے پاس مضبوط ٹیم بھارت کیخلاف گیم پلان ہی… Continue 23reading بھارت کیخلاف سرفرازاحمد کی پرفارمنس پر سچن ٹنڈولکر نے بہترین تبصرہ کردیا