ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ میں میچ فکسنگ کی گونج!بھارت جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا۔۔معاملہ آئی سی سی تک پہنچ گیا

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز میچ میں بھارت کو انگلینڈ سے 31رنز سے ہار ناگلے پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پر ایک صحافی نے میچ کو ’’فکسنگ ‘‘ قرار دیتے ہوئے آئی سی سی سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں نجی ٹی وی پر صحافی مرتضی علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ میچ فکس تھا، بھارت اور انگلینڈ کے مابین ہونیوالے مقابلے میں بھارت کی شکست مشکوک دکھائی دیتی ہے ،

آئی سی سی کو چاہیے وہ اس میچ کی تحقیقات کروائیں اور ذمہ داروں کیخلاف سخت کاروائی کریں ، کیونکہ یہاں سپاٹ فکسنگ نہیں بلکہ پورے کا پورا میچ ہی فکس ہوا ہے، اگر آئی سی سی بھارت کی اس خراب کارگردگی پر کوئی ایکشن نہیں لیتا تو وہ اخلاقی اتھارٹی کھو دے گا ۔ دوسری جانب پاکستان کاسیمی فائنل کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش سے اچھے مارجن سے میچ جیتنا ہی کافی نہیں بلکہ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ سے ہارنا بھی ضروری ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…