بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وقار یونس نے بھی بھارتی ٹیم کو کھری کھری سنا دیں

datetime 1  جولائی  2019 |

برمنگھم (آن لائن )ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے پیغام میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ یہ آپ نہیں ہیں ، جو آپ زندگی میں کرتے ہیں، وہ آپ کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کیا ہیں ، پاکستان سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہتا ہے یا نہیں میں اس سے پریشان نہیں بلکہ اس سے ہوں کہ کچھ چیمپئنز کی سپورٹس مین شپ کا امتحان ہوا اور وہ اس میں بری طرح ناکام رہے۔ اس سے

قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی انگلینڈ کے ہاتھوں بلیو شرٹس کی ہار پر شکوک وشبہات کا اظہار کیا تھا، پوائنٹس ٹیبل کے اعتبار سے 14 پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا تو پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے، بھارت اور نیوزی لینڈ کے 11، 11، پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ انگلینڈ 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 9 پوائنٹس کے ہمراہ پانچویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…