جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میچ کے دوران جارحانہ پن کی کمی بھارتی ٹیم کی ہار کا باعث بنی، شعیب اختر

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاہے کہ میچ کے دوران جارحانہ پن کی کمی بھارتی ٹیم کی ہار کا باعث بنی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شعیب اختر کے مطابق بھارتی ٹیم کو میچ کے دوران روایتی جارحانہ انداز اختیار کرنا چاہیے تھا، ابتدائی 10 اوور میں تیز رفتار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا اور ایسے وقت میں ٹارگٹ کو حاصل کیا جا سکتا تھا جب آپ کے پاس پانچ

وکٹیں بھی باقی ہوں، میچ کے دوران مجموعی طور پر انگلینڈ ٹیم کی کارکردگی بھی بہت شاندار رہی، اب ہماری امیدیں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پر مرکوز ہوگئی ہے۔انڈیا کے ساتھ فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ کی ٹیم اب چوتھی پوزیشن پر آگئی ہے، پاکستان اگلا میچ بنگلا دیش کے خلاف جمعہ کو کھیلے گا، سیمی فائنل تک رسائی کے لیے گرین شرٹس کو اس میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…