انضمام الحق کا دور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کیلئے تباہی کا پیغام لایا
لاہور (آن لائن) انضمام الحق کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تباہی سے دوچار ہوئی، ٹیم نمبرون سے ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔انضمام الحق جب چیف سلیکٹر بنے توقومی ٹیسٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون تھی لیکن بعدازں پے درپے شکستوں کی وجہ سے ساتویں پوزیشن تک جا پہنچی،ان کے دور… Continue 23reading انضمام الحق کا دور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کیلئے تباہی کا پیغام لایا