فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پا سکے
لاہور(این این آئی)فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پا سکے جس کی وجہ سے وہ قائد اعظم ٹرافی کے راؤنڈ میچ میں بھی شامل نہیں۔حسن علی کا فٹنس حاصل کرنے کے لیے ری ہیب کا عمل طویل ہونے لگا جس کی وجہ سے وہ قائداعظم ٹرافی کے راؤنڈ میچ میں خیبر پختونخوا… Continue 23reading فاسٹ بولر حسن علی فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ پا سکے











































