منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

اوول( آن لائن )انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعرات سے اوول میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے میزبان ٹیم کو پہلے ایشز ٹیسٹ میچ میں… Continue 23reading انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

سری لنکن کھلاڑیوں کودورہ پاکستان سے انکار مہنگا پڑ گیا بھاری قیمت چکانا پڑ گئی،بورڈ کا سخت ترین ایکشن

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

سری لنکن کھلاڑیوں کودورہ پاکستان سے انکار مہنگا پڑ گیا بھاری قیمت چکانا پڑ گئی،بورڈ کا سخت ترین ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے دور پاکستان سے انکار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ نیشنل ڈیوٹی سے انکار کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف وزری ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔واضح رہےکہ پاکستان اور… Continue 23reading سری لنکن کھلاڑیوں کودورہ پاکستان سے انکار مہنگا پڑ گیا بھاری قیمت چکانا پڑ گئی،بورڈ کا سخت ترین ایکشن

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ڈھاکہ( آن لائن )بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز (کل) جمعہ سے بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی، شیڈول کے مطابق سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا، 14 ستمبر کو دوسرے میچ میں افغانستان اور زمبابوے… Continue 23reading بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارت کا ہاتھ نہیں ، سری لنکن وزیر کھیل

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارت کا ہاتھ نہیں ، سری لنکن وزیر کھیل

کولمبو( آن لائن ) سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارتی ہاتھ ہونے کی اطلاعات درست نہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ہیرن فرنینڈو نے کہا کہ چند کھلاڑیوں نے 2009 میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر… Continue 23reading کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارت کا ہاتھ نہیں ، سری لنکن وزیر کھیل

پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے 28 برس گزر گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے 28 برس گزر گئے

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے 28 برس گزر گئے۔ جھارا پہلوان نے نامورجاپانی انوکی پہلوان کو زیر کرکے عالمی شہرت حاصل کی، اپنے کیریئر میں 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی مقابلوں میں حصہ لے کر ناقابل شکست رہے۔جھارا پہلوان 1960 میں… Continue 23reading پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے 28 برس گزر گئے

جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم 15 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم 15 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی

کیپ ٹائون( آن لائن )جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کرے گی۔ پروٹیز ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 15 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے ہو گا۔دونوں ٹیموں کے… Continue 23reading جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم 15 ستمبر کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے دورہ بھارت کا آغاز کریگی

ڈومیسٹک سیزن20-2019ء کے لیے میڈیا پاسزتیار

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ڈومیسٹک سیزن20-2019ء کے لیے میڈیا پاسزتیار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی میڈیا سروسز میں بہتری اور میڈیا نمائندگان کو احسن انداز میں ذمہ داریاں نبھانے کے لیے سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے لیے پاسز تیار کرلیے ہیں۔میڈیا پاسز کا اجراء رواں سال 26 جولائی سے 16 اگست تک جاری رہنے والے میڈیا رجسٹریشن… Continue 23reading ڈومیسٹک سیزن20-2019ء کے لیے میڈیا پاسزتیار

افغانستان نے بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

افغانستان نے بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی

ڈھاکہ(این این آئی) افغانستان نے بنگلہ دیش کو 224 رنز سے عبرت ناک شکست دے کر لمبی طرز کی کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔چٹوگرام میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کے نو منتخب کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت ہوا۔… Continue 23reading افغانستان نے بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی

گگلی ماسٹرعبدالقادر کی ملک سے محبت کی ایک اور مثال سامنے آگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

گگلی ماسٹرعبدالقادر کی ملک سے محبت کی ایک اور مثال سامنے آگئی

لاہور( آن لائن )حال ہی میں انتقال کرنے والے لیجنڈری قومی لیگ سپنر عبدالقادر کی ملک سے محبت کی ایک اور مثال سامنے آگئی ہے۔گگلی ماسٹر کے گھر میں ایک کمرے کی ہر چیز پر قومی پرچم بنا ہوا تھا ، اس کمرے کی ٹیبل سے لے کر پردوں تک اور کرسی سے لے کر… Continue 23reading گگلی ماسٹرعبدالقادر کی ملک سے محبت کی ایک اور مثال سامنے آگئی

Page 439 of 2242
1 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 2,242