امپائر نے کس کے ڈر سے ٹنڈولکر کو آئوٹ نہیں دیا تھا؟ ڈیل سٹین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
لاہور( آن لائن )ورلڈکپ 2011 کے سیمی فائنل میں سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو ناٹ آئوٹ قرار دینے کے متنازع فیصلے کے بعد ڈیل سٹین بھی امپائر این گولڈ کیخلاف بول پڑے۔ سعید اجمل کی گیند پر سچن ٹنڈولکر کو فیلڈ امپائر این گولڈ نے ایلبی ڈبلیو قرار دیا تھا لیکن تھرڈ… Continue 23reading امپائر نے کس کے ڈر سے ٹنڈولکر کو آئوٹ نہیں دیا تھا؟ ڈیل سٹین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا








































