نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک قرآن تیار کرلیا گیا، قرآن پاک کی آیات سورتوں اور سپاروں کو تلاش کرنے میں بڑی آسانی پیدا کر دی گئی
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی ایک تحقیقی ٹیم نے نابینا افراد کے لیے قرآن پاک کا ایک الیکٹرانک نسخہ تیار کیا ہے۔ اس منفرد قرآن پاک کی آیات ، عربی حروف اور صفحات کو متحرک شکل میں تیار کیا گیا ہے جو بریل کی مدد سے پڑھا جاسکے گا۔ الیکٹرانک قرآن پاک کی… Continue 23reading نابینا افراد کے لیے الیکٹرانک قرآن تیار کرلیا گیا، قرآن پاک کی آیات سورتوں اور سپاروں کو تلاش کرنے میں بڑی آسانی پیدا کر دی گئی






































