بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
چنئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر تلک ورما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔بھارت نے ہفتے کو چنئی میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔ بھارت نے انگلینڈ کا 166 رنز… Continue 23reading بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا