‘ ‘شادی کی سالگرہ مبارک اور میری بہترین دوست میں آپ سے محبت کرتا ہوں”
لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے دوسری شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ ثنا جاوید کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ کی تصاویر کا دلکش کولاج شیئر کیا اور ان کے لیے محبت بھرے خیالات کا اظہار… Continue 23reading ‘ ‘شادی کی سالگرہ مبارک اور میری بہترین دوست میں آپ سے محبت کرتا ہوں”