شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغام
کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ سے جذباتی انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شاہین نے اپنی اور اہلیہ انشا آفریدی کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی اور اس کے ساتھ محبت… Continue 23reading شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغام