چیمپئنزٹرافی سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر
کراچی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے شروع ہونے سے محض چند دن قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، رائٹ آرم فاسٹ بولر فٹ ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق پیسر حارث رؤف فٹ ہیں اور 19 فروری کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ کے لیے… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر