وسیم اکرم قومی ٹیم پر سخت برہم، 6بڑے نام فارغ کرنے کا مطالبہ
لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہے ٹیم چھ مہینے ہارے مگر نئے بے خوف لڑکوں کو لیکر آئیں۔انہوںنے پاک بھارت میچ کے بعد اپنے تجزیہ میں ٹیم کی ناقص… Continue 23reading وسیم اکرم قومی ٹیم پر سخت برہم، 6بڑے نام فارغ کرنے کا مطالبہ