چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ “کپتانی” کا جھگڑا نکلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کی تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک پوڈکاسٹ “الٹرا ایج” میں گفتگو کے دوران میزبان نے اوپنر امام الحق سے استفسار کیا کہ ٹیم کی قیادت کون کر رہا ہے؟ اس پر امام الحق مسکرا دیے اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ ٹیم میں کپتانی… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ “کپتانی” کا جھگڑا نکلی