مودی کے حامی گوتم گمبھیر نے مسلم کھلاڑی پر بڑا الزام لگادیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ڈریسنگ روم کی باتیں لیک کرنے کا الزام نوجوان بیٹر سرفراز خان پر لگادیا۔بارڈر گواسکر ٹرافی میں آسٹریلیا نے بھارت کو 3ـ1 سے شکست دی جس کے بعد بھارت کا چیمپئن شپ کے فائنل کھیلنے کا خواب بھی… Continue 23reading مودی کے حامی گوتم گمبھیر نے مسلم کھلاڑی پر بڑا الزام لگادیا