جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

datetime 27  فروری‬‮  2021

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پاؤل سٹرلنگ اور ایلکس ہیلزمیدان میں اترے، پاؤل سٹرلنگ نے ابھی ایک رنز ہی بنایا تھا کہ… Continue 23reading پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز کو ہرا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز کو ہرا دیا

کراچی(این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 196 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز کو ہرا دیا

الزام درست نہیں، یہ تومیرا انداز ہے۔۔۔ شدید تنقید کے بعد سرفرازاحمد کھل کر بول پڑے

datetime 27  فروری‬‮  2021

الزام درست نہیں، یہ تومیرا انداز ہے۔۔۔ شدید تنقید کے بعد سرفرازاحمد کھل کر بول پڑے

کراچی(این این آئی)پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دوران فیلڈنگ ساتھیوں پر برہم ہونے کا الزام درست نہیں، یہ میرا انداز ہے۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ میرا شروع ہی سے یہ انداز رہا ہے، یہ عمل گرائونڈ تک ہی محدود رہتا… Continue 23reading الزام درست نہیں، یہ تومیرا انداز ہے۔۔۔ شدید تنقید کے بعد سرفرازاحمد کھل کر بول پڑے

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو بآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو بآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

کراچی(این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کیساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے 158رنز کا ہدف 22 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔فاتح ٹیم کی یہ ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو 155 سے زائدکے اسٹرئیک ریٹ کے ساتھ 76… Continue 23reading ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو بآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا

کراچی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رمیز راجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ ان کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا ہے۔ رمیز راجہ نے تحریر کیا کہ… Continue 23reading سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی  کا یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا

کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے ، ویڈیو وائرل 

datetime 26  فروری‬‮  2021

کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے ، ویڈیو وائرل 

کراچی (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے۔پاکستان سْپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں شلوار میں ازار بند ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو… Continue 23reading کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے ، ویڈیو وائرل 

بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے شعیب اختر کی شاندار بولنگ اسپیلز کی ویڈیوز میں ترمیم کر کے خود کو خوبصورتی سے شامل کرلیا

datetime 26  فروری‬‮  2021

بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے شعیب اختر کی شاندار بولنگ اسپیلز کی ویڈیوز میں ترمیم کر کے خود کو خوبصورتی سے شامل کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے مشابہہ بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے شعیب اختر کی شاندار بولنگ اسپیلز کی ویڈیوز میں ترمیم کر کے خود کو خوبصورتی سے شامل کرلیا۔خود کو ویڈیو میں شامل کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار ونیتا کھیلنانی نے شعیب اختر کی کِٹ جیسا… Continue 23reading بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے شعیب اختر کی شاندار بولنگ اسپیلز کی ویڈیوز میں ترمیم کر کے خود کو خوبصورتی سے شامل کرلیا

کرکٹر عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی عائد‎

datetime 26  فروری‬‮  2021

کرکٹر عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی عائد‎

کراچی(این این آئی)عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.4.4کی ایک مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور 42لاکھ… Continue 23reading کرکٹر عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی عائد‎

علیم ڈار کے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا ریویو مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرنے کے اسٹائل کے خوب چرچے

datetime 25  فروری‬‮  2021

علیم ڈار کے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا ریویو مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرنے کے اسٹائل کے خوب چرچے

کراچی (این این آئی) دنیائے کرکٹ پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے کے دوران اپنا فیصلہ درست ہونے پر مکّا لہرا کر جشن منایا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر علیم ڈار کے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا ریویو مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرنے کے… Continue 23reading علیم ڈار کے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا ریویو مسترد ہونے پر خوشی کا اظہار کرنے کے اسٹائل کے خوب چرچے

1 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 2,292