جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی ایوارڈز کیلئے ووٹنگ کا آغاز

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)آئی سی سی ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیوں کی ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ووٹ کے ذریعے منتخب کرسکتے ہیں۔آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے

نامزد کیا تھا۔پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ اس ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کے جو روٹ اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن بھی نامزد ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کیلئے نامزد بہترین کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقا کے ینامن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ بھی شامل ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑیوں کے لیے محمد رضوان کے علاوہ انگلینڈ کے جوز بٹلر ، سری لنکا کے ہسارنگا اور آسٹریلیا کے مچل مارش شامل ہیں۔شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب ووٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں۔ووٹ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جا کر دیا جاسکتا ہے، ایوارڈز کا اعلان 24 جنوری کو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…