بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، محمد رضوان

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں خوراک، رہائش، گرم کپڑے، ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے۔محمد رضوان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں، اور پیغام میں کہا کہ افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں خوراک، رہائش، گرم کپڑے، ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے

۔انہوں نے مشتاق احمد کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق احمد کے ساتھ پاک افغان سرحد پر صورتحال کا مشاہدہ کرنا آنکھ کھولنے والا تجربہ تھا۔محمد رضوان نے پرستاروں سے اپیل کی کہ افغانیوں کی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی مدد کریں۔خیال رہے کہ محمد رضوان نے اس سال سب سے زیادہ 1 ہزار 915 انٹرنیشنل رنز بنائے۔رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ریکارڈ 1ہزار 326 رنز ایک سال میں بنائے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…